25

کویت میں معمولات زندگی جولائی میں بحال ہوں گے

مقامی اخبار القبس کے مطابق حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ ’ملک میں کورونا کے کیسز میں اضافے کے باوجود جولائی میں معمولاتِ زندگی بحال کی جائیں گی۔‘
حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ ’کورونا ویکسین کی ملک گیر مہم جاری ہے جبکہ سال رواں کی دوسری چوتھائی میں+
– ویکسین کی نئی کھیپ آجائے گی۔‘
’آئندہ ویکسین کی درآمد زیادہ منظم انداز میں ہوگی جس کے بعد امید یہی ہے کہ بیشتر رہائشیوں کو ویکسین دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں