136

گلوکارہ آئمہ بیگ کی ان کے منگیتر شیباز شگری کی برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویروائرل

 تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ اور شہباز شگری نے پاکستان کی ڈیزائنر مینا کاشف کی نئی برائیڈل کلیکشن خط عشق کے لیے فوٹو شوٹ کروایا جس میں دونوں بے حد حسین نظر آرہے ہیں۔

کچھ مہینوں پہلے دونوں نے اپنی منگنی کا اعلان سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام پر کیا تھا جس کے بعد انھیں سب لوگوں کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا یہاں یہ بات بھی قابل غور ہے کی ماڈل اور اداکار شہباز شگری کی یہ دوسری شادی ہے۔ حالیہ فوٹو شوٹ منگنی شدہ جوڑا کسی مغل شہزادہ اور شہزادی سے کم نہیں لگ رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں