32

30 برس اور اس سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسی نیشن رجسٹریشن شروع ہوگئی

ملک میں 30 برس اور اس سے زائد عمر کے افراد کی کورونا وائرس کی ویکسی نیشن کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا ہے ، کورونا وائرس کی ویکسین کے لیے ورلڈ بینک پاکستان کو 15 کروڑ 30 لاکھ ڈالر دے گا۔

نیشنل کمانڈ این آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے عوام سے ترجیحی بنیادوں پر ویکسی نیشن کے لیے رجسٹریشن کرنے کی اپیل کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں