47

مہنگائی کرونا کے باعث لاک ڈاؤن کی وجہ سےہوئی ،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کرونا کے باعث دنیا کے بیشتر ممالک میں اشیاء خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوا مگر پاکستان میں صورت حال بہتر ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ کرونا کے باعث لاک ڈاؤن سے عالمی سطح پر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔https://imasdk.googleapis.com/js/core/bridge3.487.0_en.html#goog_855800337

وزیراعظم نے لکھا کہ عالمی سطح پر مہنگائی نے دنیا کےبیشتر ممالک کو منفی طور متاثر کیا ہے، مہنگائی کرونا کےباعث لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہوئی، دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں صورتحال بہتر ہے۔https://platform.twitter.com/embed/Tweet.html?creatorScreenName=arynewsud&dnt=true&embedId=twitter-widget-0&features=eyJ0ZndfZXhwZXJpbWVudHNfY29va2llX2V4cGlyYXRpb24iOnsiYnVja2V0IjoxMjA5NjAwLCJ2ZXJzaW9uIjpudWxsfSwidGZ3X2hvcml6b25fdHdlZXRfZW1iZWRfOTU1NSI6eyJidWNrZXQiOiJodGUiLCJ2ZXJzaW9uIjpudWxsfSwidGZ3X3NwYWNlX2NhcmQiOnsiYnVja2V0Ijoib2ZmIiwidmVyc2lvbiI6bnVsbH19&frame=false&hideCard=false&hideThread=false&id=1457233572998356997&lang=ur&origin=https%3A%2F%2Furdu.arynews.tv%2Fcovid-lockdowns-adversely-affected-commodity-prices-internationally-pm%2F&sessionId=8554c810c1fd9676604b17aa2f4c5fea4306a0f7&siteScreenName=arynewsud&theme=light&widgetsVersion=1890d59c%3A1627936082797&width=550px

گذشتہ روز اٹک میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آج سب سے سستا پٹرول اور ڈیزل پاکستان میں ہے ، بھارت میں پیٹرول 250 روپے بنگلادیش میں 200 روپے کا ہے، یہ مشکل وقت ہے، ہم نے پوری کوشش کی اپنے لوگوں کو مہنگائی سے بچائیں۔

مہنگائی کے حوالے سے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پوری دنیا میں اس وقت مہنگائی کا مسئلہ ہے، کورونا جیسا اتنا بڑا بحران 100سال میں کبھی نہیں آیا ، لوگوں نے کورونا سے بچنے کیلئے لاک ڈاؤن لگایا، ٹریڈ متاثر ہوئی ، پہلے پیٹرول کی قیمت نیچے چلی گئی اب 45 سے 85 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا ، پہلے پٹرول،تیل کی قیمت نیچے گرگئی اب دگنی ہوگئی۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک میں پہلی بار لانگ ٹرم پلاننگ ہورہی ہے،انڈسٹری اٹھ رہی ہے، ایکسپورٹ بڑھنے سے ہی ملک کی دولت میں اضافہ ہوتا ہے، ہم پہلی بار اوورسیز پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کاموقع دے رہے ہیں، اوورسیز پاکستانی پیسہ لیکر آئیں گے اور ملک کی دولت میں اضافہ ہوگاhttps://web.facebook.com/v2.5/plugins/like.php?app_id=&channel=https%3A%2F%2Fstaticxx.facebook.com%2Fx%2Fconnect%2Fxd_arbiter%2F%3Fversion%3D46%23cb%3Df6eff14e84c2dc%26domain%3Durdu.arynews.tv%26is_canvas%3Dfalse%26origin%3Dhttps%253A%252F%252Furdu.arynews.tv%252Ff14bded3cef18bc%26relation%3Dparent.parent&container_width=0&href=https%3A%2F%2Furdu.arynews.tv%2Fcovid-lockdowns-adversely-affected-commodity-prices-internationally-pm%2F&layout=button&locale=en_US&sdk=joey&send=false

fb-share-icon
Tweet
fb-share-icon

Comments

https://web.facebook.com/v2.5/plugins/comments.php?app_id=&channel=https%3A%2F%2Fstaticxx.facebook.com%2Fx%2Fconnect%2Fxd_arbiter%2F%3Fversion%3D46%23cb%3Df1a14da696e791%26domain%3Durdu.arynews.tv%26is_canvas%3Dfalse%26origin%3Dhttps%253A%252F%252Furdu.arynews.tv%252Ff14bded3cef18bc%26relation%3Dparent.parent&color_scheme=light&container_width=715&height=100&href=https%3A%2F%2Furdu.arynews.tv%2Fcovid-lockdowns-adversely-affected-commodity-prices-internationally-pm%2F&locale=en_US&numposts=5&sdk=joey&version=v2.5&width=

 سابقہ پوسٹ

ویکیوم ٹرین: صرف 48 منٹ میں ریاض سے ابوظہبی کا سفر، بڑی خوشخبری آگئی

اگلی پوسٹ 

سعودی عرب نے بڑی کامیابی حاصل کرلییہ بھی پڑھیںکھیل

سرکاری ٹی وی کا شعیب اختر کو ہرجانے کا نوٹسپاکستان

‏’پیٹرول آج بھی پاکستان میں سستا ہے‘‏بزنس

مرکزی بینک کا رہن سے پاک قرضہ اسکیم سے متعلق بڑا فیصلہ PREVNEXT 

ضرور پڑھیں

مچھلی کا تیل استعمال کرنے کے وہ فوائد جن سے آپ بے خبر تھے

نیوزی لینڈ کے ایک تیر سے 2 شکار، بھارت باہر

راشدخان نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا

افغانستان میں دھماکے، متعدد اموات

پاکستان

سرکاری ٹی وی کا شعیب اختر کو ہرجانے کا نوٹس

‏’پیٹرول آج بھی پاکستان میں سستا ہے‘‏

مرکزی بینک کا رہن سے پاک قرضہ اسکیم سے متعلق بڑا فیصلہ

قومی ایئرلائن نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930 

« اکتوبر    کارپوریٹ

انٹرایکٹو

اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک

سوشل میڈیا

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2021 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

[X] Close

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں