دبئی کو اگلے چھ سالوں میں ایک لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت ہوگی، اور 2030 تک دبئی ایئرپورٹ 1 لاکھ 85 ہزار افراد کو نوکریاں فراہم کرے گا۔ اس کے نتیجے میں دبئی ایئرپورٹ سے وابستہ ملازمین کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز کر جائے گی۔ دبئی کا المتکوم ایئرپورٹ تیزی سے مزید ایئر لائنز کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے۔